وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو ــــــــ کہلاتا ہے؟
Answer: اسم مصدر
Explanation
وہ اسم جس سے دوسرے بہت سے الفاظ تو مقررہ قاعدوں کے مطابق بنتے ہوں مگر وہ خود کسی سے نہ بنا ہو اسم مصدر کہلاتا ہے
This question appeared in
Subjects (2 times)
Urdu (2 times)
Related MCQs
- ایسا الفاظ جو مفہوم کے لحاظ سے ایک دوسرے الفاظ کی ضد ہو ــــــــــــــــ کہلاتا ہے۔
- ایک شاعر کے کام کو دوسرے میں شامل کرنا کہلاتا ہے
- وہ اسم جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ ہی اس سے دوسرے الفاظ بنائے جا سکتے ہوں؟
- کلام میں ایسے الفاظ لانا جن کے معنی ایک دوسرے کے مخالف ہوں۔ اسے کیا کہتے ہیں؟
- ایسی نثرکا اصلاح میں کیا نام ہے جس کے دو فقروں کے تمام الفاظ ایک دوسرے کے ہم وزن اور حرف آخر بھی مواقف ہوں
- وہ کلمہ جو دوسرے کلموں کے ساتھ ملے بغیر پورے معنی نہ دے، یہ اسموں اور فعلوں کو آپس میں ملاتا ہے ـــــ کہلاتا ہے؟
- اگر کالا سفید کہلاتا ہے سفید سرخ کہلاتا ہے سرخ گلابی کہلاتا ہے گلابی ہرا کہلاتا ہے ہرا نیلا کہلاتا ہے تو انسان کے خون کا رنگ کونسا ہوگا؟
- جب دو یا دو سے زیادہ الفاظ کا مجموعہ اپنے لغوی معنوں کی بجائے مجازی یعنی غیر حقیقی معنی دے تو کیا کہلاتا ہے؟
- قواعد کی رو سے کلام میں ایسے الفاظ یا ترکیب لانا جو کسی قرآنی آیت، حدیث نبوی، تاریخی واقعے، داستان یا کسی علمی و فنی اصطلاح کی طرف اشارہ کرے، وہ کیا کہلاتا ہے؟
- اپنی ضرورت کی چیز کسی دوسرے محتاج یا ضرورت مند کو دینا اور اپنی ضرورت کو قربان کردینا ــــــــــــــ کہلاتا ہے۔