وہ اسم جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ ہی اس سے دوسرے الفاظ بنائے جا سکتے ہوں؟

وہ اسم جو خود کسی سے نہ بنا ہو اور نہ ہی اس سے دوسرے الفاظ بنائے جا سکتے ہوں؟

Explanation

اسم جامد وہ اسم ہوتا ہے جو کسی دوسرے لفظ سے نہیں بنا ہوتا اور اس سے مزید الفاظ نہیں بنائے جا سکتے۔