وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں وہ کیا کہلاتی ہے؟
Answer: منقبت
Explanation
وہ نظم جس میں صحابہ کرام کی تعریف بزرگان دین اور اولیاء کرام کی خوبیاں بیان کی جائیں وہ منقبت کہلاتی ہے۔
This question appeared in
Past Papers (5 times)
Junior Clerk Past Papers (1 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (2 times)
PPSC Junior Clerk Past Papers and Syllabus (1 times)
PPSC Past Papers (1 times)
This question appeared in
Subjects (1 times)
Urdu (1 times)
Related MCQs
- کس صفت کی بنیاد پر صحابہ کرام رضہ کی قرآن مجید میں تعریف کی گئی ہے؟
- کس غزوہِ میں نو مسلم مجاہدوں کی بدنظمی کی وجہ سے صحابہ کرام رضہ منتحشر ہو گئے؟
- حضور صہ نے کس موقع پر صحابہ کرام رضہ سے فرمایا کہ لوگو! تم حج کا طریقہ مجھ سے سیکھ لو؟
- وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟
- جب نبی کریم صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّم نے ہجرت کے چھٹے سال عمرہ کے لئے مکہ مکرمہ جانے کا ارادہ فرمایا تو تقریباً کتنے صحابہ کرام آپ صہ کے ساتھ جانے کیلئے تیار ہوئے؟
- وہ نظم جس میں اللہ کے برگزیدہ بندوں کی تعریف ہو وہ کیا کہلاتی ہے؟
- منقبت میں کس کی تعریف کی جاتی ہے؟
- لڑکیوں نے کہا ہم نہیں جائیں ۔۔۔۔۔۔۔
- وہ حروف جو قافیے کے بعد بار بار دہرائیں جائیں کیا کہلاتے ہیں؟
- وہ اسم جس میں زمانے یا وقت کے معنی پائے جائیں اسے کیا کہتے ہیں؟