وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟

وہ نظم جس میں کسی کی تعریف بیان کی جائے کہلاتی ہے؟

Explanation

 حمد : جس میں اللہ تعالٰی کی تعریف بیان کی جائے

 نعت : جس میں رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی تعریف بیان کی جائے

منقبت : جس میں بزرگان دین اور صحابہ کرام کی تعریف کی گئی ہو ،

 قصیدہ: اس نظم کو کہتے ہیں جس میں کسی کی تعریف کی گئی ہو یا کسی کی برائی بیان کی گئی ہو ،

غزل: ﻭﮦ ﻧﻈﻢ ﺟﺲ ﮐﮯ ﮨﺮ ﺷﻌﺮ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻣﮑﻤﻞ ﻣﻀﻤﻮﻥ ﮨﻮ، ﻏﺰﻝ ﻣﯿﮟ ﻋﺎﻡ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻋﺸﻖ ﻭ ﻣﺤﺒﺖ ﮐﺎ ﺫﮐﺮ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ، ﺍﺱ ﮐﺎ ﭘﮩﻼ ﺷﻌﺮ ﻣﻄﻠﻊ ﺍﻭﺭ ﺁﺧﺮﯼ ﺷﻌﺮ ﻣﻘﻄﻊ ﮐﮩﻼﺗﺎ ﮨﮯ۔

 مرثیہ: لوگوں کی موت پر کہی جانے والی نظم کو مرثیہ کہتے ہیں ،