عالمہ اقبال کی شہرہ آفاق نظمیں شکوہ اور جواب شکوہ ان کے کس مجموعہ کالام میں شامل ہیں؟
Answer: بانگ درا
Explanation
بانگ درا برصغیر کے عظیم شاعر و فلسفی محمد اقبال کی شاعری پر مشتمل پہلا مجموعہ کلام ہے
جو 1924ء میں شائع ہوئی
۔ بانگ درا کی شاعری علامہ محمد اقبال نے 20 سال کے عرصے میں اِرقام کی تھی
اور اس مجموعے کو تین حصوں میں تقسیم کیا گیا ہے۔
This question appeared in
Past Papers (10 times)
Food Department Past Papers (1 times)
Labour Inspector Past Papers by PPSC (1 times)
PPSC 5 Years Past Papers Subject Wise (Solved with Details) (4 times)
PPSC Past Papers (3 times)
Punjab Police Constable Past Papers and Syllabus (1 times)
This question appeared in
Subjects (2 times)
Related MCQs
- اقبال کی نظمیں شکوہ جواب شکوہ کس ہیئت میں لکھی گیئں؟
- شکوہ اور جواب شکوہ اقبال کے کون سے کلام میں ہیں؟
- درج ذیل نظمیں علامہ اقبال کے کس مجموعہ کلام میں شامل ہیں؟ آدم کو جنت سے نکالا گیا اور روح ارض نے ان کا استقبال کیا؟
- علامہ اقبال کی نظم شکوہ ین کے کس مجموعے میںھے؟
- اقبال کے بارے میں کس شاعر نے پہلے ہی کہہ دیا تھا کہ یہ شہرہ آفاق شاعر بنے گا؟
- ساقی نامہ اقبال کے کس مجموعہ میں شامل ہے؟
- نظم طلوع اسلام علامہ اقبال کے کسی مجموعہ کلام میں شامل ہے ؟
- شکوہ نظم کس شاعر کی تخلیق ہے؟
- آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے
- علامہ اقبال کی مشہور نظم ’’مسجد قرطبہ‘‘ ان کے کس مجموعے میں شامل ہے؟