آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے

آپ بتا سکتے ہیں کہ شہرہ آفاق افسانہ نگار غلام عباس کہاں پیدا ہوئے تھے

Explanation

غلام عباس 17 نومبر 1909ء میں امر تسر (چند محققین کی رائے میں 1907) میں پیدا ہوئے۔غلام عباس 2 نومبر 1982ء کو کراچی میں وفات پاگئے اور سوسائٹی کے قبرستان میں آسودہ خاک ہوئے۔ناولٹ گوندنی والا تکیہ، 1936ء،جزیرہ سخن وراں، 1941ء،دھنک، 1969ء
بچوں کا ادب الحمرا کے افسانے، 1931ء،چاند تارا (نظمیں)،،ننھی کی گڑیا، 1936ء
تراجم جلا وطن، از لیو ٹالسٹائی،بے چارہ سپاہی
،صدر ایوب کی کتاب فرینڈ ناٹ ماسٹرز کا ترجمہ، جس رزق سے آتی ہو پرواز میں کوتاہی کے نام سے