شکوہ نظم کس شاعر کی تخلیق ہے؟

شکوہ نظم کس شاعر کی تخلیق ہے؟

Explanation

شکوہ علامہ محمد اقبال کی مشہور نظم ہے جو 1911 میں لکھی گئی۔

اس نظم میں مسلمانوں کی زبونی پر اللہ سے شکایت کے انداز میں بات کی گئی ہے۔