"ٹسوۓ بہانا" کا مطلب ہے ایسا رونا جو اصلیت میں جھوٹا ہو، یعنی کسی کو بہلانے یا اپنی حالت کو بہتر ظاہر کرنے کے لیے۔
متضاد الفاظ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جو ایک دوسرے کے ضد ہوں یا ایک دوسرے کے الٹ ہو۔
اندیشا
Anxiety
ایک علامتی اظہار جس کا مطلب ہے کہ عائشہ بہت خوش ہے۔
احتکار،کھانے کی چیز کو اس لیے روکنا(اسٹاک کرنا )کہ گراں(یعنی مہنگی)ہونے پرفروخت کریگا
نکاہٹ کے معنی کمزوری ہیں
روزمرہ اہل زبان کا لفظ ہے
اُڑ جانا۔ جاتا رہنا۔ ہوا ہو جانا۔ غائب ہونا۔ معدوم ہونا۔ رفو چکر ہونا۔ چل دینا۔ چلتا بننا۔ فرار ہو جانا۔ بھاگ جانا۔ زائل ہو جانا۔
"To move forward" or "take the first step".
Shows action, leadership, or initiative.