ایثار عربی زبان کا لفظ ہے جو اردو میں بھی استعمال ہوتا ہے۔ اس کا معنی دوسروں کے فائدے کے لیے اپنے آپ کو تکالیف اور مصائب میں ڈالنے کے ہیں۔
عربی میں ہمدردی ،دوسرے کے ساتھ نرمی سے پیش آنا اور انسانوں اور حوانوں دونوں کے ساتھ نرمی کرنا ترحم کہلاتا ہے
.طیب نام کا مطلب عمدہ، پاک خوشبو ہے
آہن مطلب سخت یا مضبوط
آلام کے معنی ہیں مصائب، دکھ، غم یا تکلیف
Baghair Soochey Samjhay
Disassembly