Explanation
سنت کے معنی و مفہوم
سنت کے لغوی معنی طریقہ کاراور طرزِ عمل ہے
خواہ اچھا ہو یابرا، محدثین کی اصطلاح میں نبی اکرم صلَّی اللہ تعالٰی
علیہ واٰلہٖ وسلَّم سے جو بھی آپ کاقول، فعل یا بیان سکوتی، نیز آپ
کی زندگی کی کوئی بھی جسمانی صفت یا اخلاقی کیفیت یا سیر و
فضیلت خواہ آپ کی بعثت سے پہلے کی ہویا بعد کی نقل کی گئی
اس کو سنت کہتے ہیں۔
ND-21-5-2023