بنت العنب سے مراد انگور کی شراب ہے۔
قلمی نسخے دستاویز یا غیر مطبوعہ کتاب کو مخطوطہ ھیں
حکومت کرنے والا حاکم کھلاتا ھے
ریختہ اردو کے پرانے ناموں میں سے ایک نام ہے ۔ 'ریختہ' کے لفظی معنی ملی جلی چیز کے ہیں ۔
ریختہ ہر اس چیز کو کہا جاسکتا ہے جو کئی الگ الگ چیزوں سے ملا کر بنائی جائے ۔
اردو زبان کا معاملہ بھی کچھ ایسا ہی تھا ۔
سُقم کے معنی ہیں خرابی، نقص یا بیماری۔
یہ لفظ اکثر صحت یا حالات میں خرابی کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
ان میں سے ناراضی سا لفظ ٹھیک ہے
لفظ "غرض" کی جمع "اغراض" ہے۔
اردو ترکی زبان کا لفظ ہے جس کے معنی لشکر یا فوج کے ہیں ۔ ... کیونکہ یہ ہندی،ترکی،عربی،فارسی اور سنسکرت زبانوں کا مرکب تھی ۔
آسائشوں کا مطلب ہے آرام و راحت دینے والی چیزیں، جو زندگی کو آسان بناتی ہیں۔
سہولیات اسی مفہوم کا مترادف (ہم معنی) لفظ ہے۔