شہری زندگی "آسائشوں" سے بھرپور ہوتی ہے۔ خط کشیدہ لفظ کا مترادف کا انتخاب کریں؟

شہری زندگی "آسائشوں" سے بھرپور ہوتی ہے۔ خط کشیدہ لفظ کا مترادف کا انتخاب کریں؟

Explanation

آسائشوں کا مطلب ہے آرام و راحت دینے والی چیزیں، جو زندگی کو آسان بناتی ہیں۔

سہولیات اسی مفہوم کا مترادف (ہم معنی) لفظ ہے۔