Explanation
مرکب کی تعریف
کلمات کے مجموعہ کو مرکب کہتے ہیں۔
مرکب کی اقسام
مرکب کی دو قسمیں ہوتی ہیں
(1) مرکب ناقص (2) مرکب تام
(1) مرکب ناقص
وہ مرکب ہے جس سے سننے والے کو پورا مطلب سمجھ میں نہ آئے۔
(2) مرکب تام
وہ مرکب ہے جس کے سننے سے پورا مطلب سمجھ میں آجائے۔