وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتے ہیں؟

وہ حروف جو کسی وجہ یا سبب کو ظاہر کریں، کیا کہلاتے ہیں؟

Explanation


حروفِ علت سے مراد ایسے کلمات ہیں جن سے کسی کام کا سبب بیان کیا جائے۔

بعض محققین کے مطابق حروفِ علت بیمار حروف کو کہا جاتا ہے۔

کیونکہ ان حروف کی ادائیگی آسان ہوتی ہے۔

اور ایک بیمار انسان حالتِ بیماری میں بغیر کسی رکاوٹ کے یہ حروف ادا کر سکتا ہے