اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں 'مسکراہٹ' کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟
اس کے چہرے پر ہر وقت مسکراہٹ رہتی ہے۔ اس جملے میں 'مسکراہٹ' کا تعلق کونسے اسم سے ہے؟
Explanation
مسکراہٹ فعل 'مسکرانا' سے نکلا ہے، اس لیے یہ اسم مشتق ہے۔
اسم مشتق وہ ہوتا ہے جو کسی فعل یا صفت سے ماخوذ ہو۔