شاہ جہان نے اردو کے لیےاُردوے معلی نام تجویز کیا تھا۔
اردو لغت بورڈ کا صدر دفتر کراچی میں واقع ہے،
جہاں سے اردو لغت کی تدوین اور اشاعت کی جاتی ہے۔
مصنفین کے نام لکھیں
خاک اور خون
مصنف : نسیم حجازی
.
کشف المحجوب
مصنف : حضرت شیخ سیّد علی بن عثمان ہجویری
آب حیات
آب حیات مولانا محمد حسین آزاد کی تصنیف ہے
سورہ العصر میں اللہ تعالی کے فرمان کے مطابق ہر انسان خسارے میں ہے لیکن وہ لوگ جو ایمان لائے نیک عمل کرتے رئے اور حق کی تلقین کرتے رئے وہ
لوگ خسارے سے نکل جاتے ہیں۔
سورہ العصر مکی سورہ ہے۔
انکل عرفی حسینہ معین کا کردار ہے۔
Akhtar Sherani, a noted Urdu poet, referred to Mirza Ghalib as the first major Urdu poet.
Akhtar Shirani, is considered to be one of the leading romantic poets of Urdu language.
Born: May 4, 1905, Tonk State
Died: September 9, 1948, Lahore
مجهول الحال اس راوی کو کہتے ہیں جس کی حالت یا پہچان واضح نہیں ہوتی، یعنی اس کی سچائی یا قابل اعتبار ہونے کی تصدیق نہیں ہوتی،
حالانکہ اس سے روایت کرنے والے دو یا دو سے زیادہ افراد موجود ہوں۔
کسی غیر زبان لفظ کو اردو میں تبدیل کرنا تارید کہلاتا ہے۔
ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں فعل متعری کہلاتا ہے
***
اسم صفت کے چھ درجے ہیں
بانگ درا کی نظم صقلیہ میں علامہ اقبال کے مخاطب جزیرہ اٹلی ملک میں واقع ہے۔