ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟
ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں ۔۔۔۔۔۔۔کہلاتا ہے؟
Explanation
ایسا فعل جس میں فاعل اور مفعول دونوں موجود ہوں فعل متعری کہلاتا ہے
***
اسم صفت کے چھ درجے ہیں
- جن میںصفت ذاتی
- صفت تفصیلی
- صفت نسبتی
- صفت عدی
- صفت مقداری
- صفت مقدار