اکبر کے معنی ہیں بڑا یا عظیم
اول کے معنی ہیں شروع یا آغاز
جریدہ کی جمع جرائد ہے۔
صوف صوف صُوفی
عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'صوف' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت لاحقۂ نسبت 'ی' ملنے سے 'صوفی' بنا
مدفون کے اردو معانی
دفن کیاہوا، گاڑا ہوا، پوشیدہ،
ضرب المثل کی جمع ضرب الامثال ہے
لباس کی جمع البسہ ہے
قبر کی جمع قبور ہے