صوفیا کا واحد کیا ھے؟

صوفیا کا واحد کیا ھے؟

Explanation

صوف   صوف   صُوفی

عربی زبان میں ثلاثی مجرد کے باب سے مشتق اسم 'صوف' کے ساتھ فارسی قاعدے کے تحت لاحقۂ نسبت 'ی' ملنے سے 'صوفی' بنا