اُفق کی جمع آفاق ہے
امام کی جمع ائمہ ہے
ملت کی جمع ملتیں
RK20-11-22
قدم کی جمع اقدام ہے
ثمر کی جمع ثمار ہے
امیر کی جمع امراء ہے
حکیم کی جمع حکما ہے