سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔
ND23-4-2023
گندم کی فصل اگ رہی ہے
"اٹھا لیا" میں "لیا" ایک امدادی فعل ہے جو اصل فعل "اٹھا" کے ساتھ استعمال ہوا ہے۔ امدادی فعل جملے میں فعل کی تکمیل یا اضافی معنی فراہم کرتا ہے۔
سوال میں تین الفاظ دیے گئے ہیں:
خانہ
گراں
حق
ہم کو آج چھٹی ہے۔ جملہ درست کریں۔
ہمیں آج چھٹی ہے۔
آپ کی خیریت مطلوب ہے
کتاب طاق میں رکھ دو