سر سید احمد خان نے کس صنف ادب کو اپنایا؟

سر سید احمد خان نے کس صنف ادب کو اپنایا؟

Explanation

سرسید احمد خان 17 اکتوبر 1817 کو دہلی میں پیدا ہوئے۔ 

سرسید احمد خان کو اردو مضمون نگاری کا بانی تصور کیا جاتا ہے۔
انہوں نے ایک مغربی نثری صنف Essayکی طر ز پر اردو میں مضمون نگاری شروع کی۔

ND23-4-2023