اس نے حیرانی کی حد تک گپ چھوڑی
اسکی ناک خوبصورت ہے
گندم کی فصل اگ رہی ہے
مقصود گھر آگیا ہے
ہم خریت سے آگئے
میرے غریب خانے پر کبھی آئیے
چھری کے نیچے دم لو
ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے
اسے پنجابی نہیں آتی