طلیحہ ابن خویلد اسلام قبول کرنے کے بعد مرتد ہو گئے اور دعوئ نبوت کر دیا ـ حضرت ابوبکر صدیقؓ نے بطور ایک لشکربھیجا جس کے تین حصے کیئے گئے ،حضرت علیؓ،حضرت زبیر ابن العوام ؓ اور حضرت طلحہ بن عبیداللہ کو ہر ایک حصے کا کمانڈر بنایا ،، اس لشکر نے طلیحہ کی پیش قدمی تو روک لی، مگر اس کا لشکر بہت بڑا تھا لہذا خالد ابن ولید کو ان کی مدد کے لئے بھیجا گیا طلیحہ کو شکست ہوئی