حضرت ابو سفیان کی بیٹی کا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ ان کا کیا نام ہے؟

حضرت ابو سفیان کی بیٹی کا نکاح آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے ہوا۔ ان کا کیا نام ہے؟

Explanation

ام المومنین رملہ بنت ابو سفیان حضرت محمد صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی زوجہ تھیں۔

آپ کی کنیت "ام حبیبہ" تھی۔