چار ہجری میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح کن سے ہوا؟

چار ہجری میں آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا نکاح کن سے ہوا؟

Explanation

 رسولِ اکرم ﷺ کی چھٹی زوجہ حضرتِ اُم سلمہ ہندؓ بنت ابی امیہ تھیں۔

اُن کا اصل نام ہندؓ بنت سہیل تھا۔

آپؓ کا نکاح شوال چار ہجری میں 26 سال کی عمر میں حضور ﷺ کے ساتھ ہوا۔