Explanation
فیض تقسیمِ ہند سے پہلے 1911ء میں سیالکوٹ میں پیدا ہوئے
٢٠ نومبر 1984ء لاہور میں وفات پاگئے
آپ پہلے ایشیائی شاعر تھے جنہیں سوویت یونین نے لینن امن انعام (1962) سے نوازا تھا۔
لیٹریچر کے نوبل انعام کے لیے بھی نامزد کیا گیا تھا۔
فیض احمد فیض اردو اور پنجابی ادب کے مصنف بھی ہیں۔