اس کا مطلب ہے کہ جس ماحول میں آپ رہتے ہیں یا جن لوگوں کے ساتھ آپ کا تعلق ہو، ان سے دشمنی کرنا نقصان دہ ہو سکتا ہے۔
صفر کا متضاد کبر ہے۔
انگارے افسانوں کا ایک مجموعہ ہے۔
مندرجہ ذیل میں سے محوش لفظ کے ہجے درست نہیں۔
رباعی کا سب سے بڑا اور مقبول شاعر عمر خیام ہے۔
ان میں سے ناصر کاظمی کا مجموعہ کلام پہلی بارش ہے۔
مرزا ادیب کی خود نوشت سوانح کا نام مٹی کا دیا ہے۔
سرسید احمد خان نے ”رسالہ تہذیب الاخلاق“ جاری کیا۔
اس رسالے میں سرسید احمد خان نے مسائل زندگی کو اُسی فرحت بخش انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جو مذکورہ بالا رسائل کا تھا۔
عار کا مطلب ہے شرم، رسوائی یا ذلت