سر سید احمد خان نے کون سا مجلہ جاری کیا تھا؟

سر سید احمد خان نے کون سا مجلہ جاری کیا تھا؟

Explanation

سرسید احمد خان نے ”رسالہ تہذیب الاخلاق“ جاری کیا۔

اس رسالے میں سرسید احمد خان نے مسائل زندگی کو اُسی فرحت بخش انداز میں پیش کرنے کی کوشش کی جو مذکورہ بالا رسائل کا تھا۔