باگھ کس کا ناول ہے؟
باگھ کس کا ناول ہے؟
Explanation
باگھ عبداللہ حسین کا لکھاہوادوسرا ناول ہے
جو اداس نسلیں کی اشاعت کے اٹھارہ سال بعد منظر عام پرآیا۔ اس ناول میں اداس نسلیں کی بہ نسبت ایک مختلف اور منفرد اسلوب کو بروئے کار لایا گیا ہے۔
عبد اللہ حسین کے اس ناول میں کشمیر کی آزادی پر توجہ دی گئی ہے۔
باگھ ہر ایک کے لئے دہشت کی علامت ہے۔