Explanation
حیات جاوید مولانا الطاف حسین حالی کی لکھی ہوئی سانح عمری ہے
۔ جو 1901 میں شائع ہوئی تھی۔
اس میں مولانا حالی نے مشہور و معروف نثر نگار اور علی گڑھ تحریک کے بانی سرسید احمد خان کے حالات زندگی
اور ان کے علمی و ادبی کارناموں کا مفصل احوال درج کیا ہے ۔