فعل مضارع ایسا فعل جس میں موجودہ (حال) اور آنے والا (مستقبل) دونوں زمانے پائے جائیں
جیسے نجمہ کتاب پڑھے، اسلم کھانا کھائے، بشرہ سوئے، احمد اسکول جائے،
ND-21-5-2023
Akhtar Shirani, was an Urdu poet.
He is considered to be one of the leading romantic poets of Urdu language.
Born: May 4, 1905, Tonk State
Died: September 9, 1948, Lahore
گڈریا اشفاق احمد ادیب کا مشہور ترین افسانہ ہے۔
پطرس بخاری اپنی مزاحیہ تحریروں کے حوالے سے مشہور ہیں،
خاص طور پر ان کی کتاب "پطرس کے مضامین"
امیر خسرو 1325 میں دہلی میں انتقال کرگئے۔
شیطان کا آنت ہونا محاورے کا مطلب بہت لمبا/طویل ہونا ہے۔
بال جبریل علامہ اقبال کے کلام کا مجموعہ ہے۔
یہ ان کا دوسرا مجموعہ کلام ہے جو بانگ درا کے بعد 1935ء میں منظر عام پر آئی۔
تم میرے پاس ہوتے ہو گویا
جب کوئی دوسرا نہیں ہوتا۔
یہ شعر مومن خان مومن کا ہے۔