ترجمہ: کسی عورت کے لیے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان رکھتی ہو یہ جائز نہیں کہ کسی میت پر تین دن سے زیادہ سوگ منائے ، صرف شوہر کے لیے چار مہینےدس دن کا سوگ ہے ۔
قدم گاہ مولا علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم نامی جگہ حیدر آباد میں موجود ہے ۔ ایسا ہرگز نہیں ہے کہ وہاں حضرت علی کرم اللہ تعالی وجہہ الکریم تشریف لائے تھے۔