وقوف عرفات سے مراد میدان عرفات میں حجاج کرام کا توقف کرنا ہے۔ یہ عمل مناسک حج میں دوسرا عمل ہے اور اسے روز عرفہ یعنی 9 ذی
الحجہ کے دن میدان عرفات میں انجام دیا جاتا ہے۔
AGM 25-12-2022
زمانہ جاہلیت کی لڑائی جو 15 عام الفیل میں قریش اور بنی قیس کے درمیان میں ہوئی۔ اس لیے اسے حرب فجار کہتے ہیں۔
First Wahi was descended in Hira Cave
Gap between first Wahi and Second Wahi was 6 months somewhere 2 Years 6 months.
At the time of first Wahi 40 years age of holy Prophet.
First Wahi : 1-5 Ayat of Surah Alaq
حضرت بی بی فاطمہ
حضرت بی بی خدیجہ
والدہ ماجدہ
حضرت محمدﷺ
والد محترم
حضرت علی شیر خدا
خاوند محترم
حضرت امام حسین، امام حسن
بیٹے
خاتون جنت، سیدہ کائنات، زہرہ، بتول
القابات
آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی
بی بی فاطمہ
مکہ
پیدائش
مدینہ
انتقال
surah Al Fatiah first surah of Holy Quran
surah Al Fatiah Other names: The Key, The Opener
surah Al Fatiah No. of verses: 7
surah Al Fatiah No. of words: 29
surah Al Fatiah No. of letters: 139
***
ND28-1-2023
جہاد کا مطلب ہے، انتہائی قوت سے حملہ آور دشمن کی مدافعت کرنا۔
685ء میں عبد الملک مسند خلافت پر متمکن ہوا۔