الاسراء کس سورہ مبارکہ کا دوسرا نام ہے؟

الاسراء کس سورہ مبارکہ کا دوسرا نام ہے؟

Explanation

قرآن مجید کی 17 ویں سورت جو 15 ویں پارے کے آغاز کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ یہ سورت دو ناموں سے مشہور ہے ایک سورۂ بنی اسرائیل اور دوسرا سورۂ الاسراء۔

سورہ بنی اسرائیل میں 111 آیات ہیں۔