یہ آیت سورۃ الحدید کی ہے اور قیامت کے دن منافقین کا حال بیان کرتی ہے
جب ان کو کہا جائے گا کہ وہ پیچھے جائیں اور نور تلاش کریں، کیونکہ ان کے پاس ایمان کا نور نہیں ہوگا
related Question to حضرت یوسف
حضرت یوسفؑ کتنے روز تک کنوئیں میں رہے؟
تین دن
کنویں میں ڈالنے کی تجویز بڑے سوتیلے بھائی، یہودا نے دی تھی
وہ علم جس کے ذریعہ میت کے غیروارثین اور وارثین اوران کے حصوں کی جانکاری حاصل ہو
AGM 25-12-2022
یہ جنگ جھوٹے نبی مسلمہ کے خلاف لڑی گئی جس میں 1200 مسلمان شہید ہوئے تھے۔
محصنات کن لوگوں کو کہا جاتا ہے: پاکیزہ عورتیں
محصنات کا لفظ عام طور پر پاکیزہ، باعصمت اور شریف عورتوں کے لیے استعمال ہوتا ہے۔
قرآن مجید کی 17 ویں سورت جو 15 ویں پارے کے آغاز کے ساتھ شروع ہوتی ہے۔ یہ سورت دو ناموں سے مشہور ہے ایک سورۂ بنی اسرائیل اور دوسرا سورۂ الاسراء۔
سورہ بنی اسرائیل میں 111 آیات ہیں۔
جو شخص آپ ﷺ کے بعد رسالت یا نبوت کا دعوی کرے گا وہ جھوٹا اور دائرہ اسلام سے خارج ہے۔ اس کو عقیدہ ختم نبوت کہتے ہیں۔