قِيْلَ ارْجِعُوا وَرَاءَكُمْ فَالْتَمِسُوا نُورًا اس آیت میں کس گروه کی طرف اشارہ ہے؟
قِيْلَ ارْجِعُوا وَرَاءَكُمْ فَالْتَمِسُوا نُورًا اس آیت میں کس گروه کی طرف اشارہ ہے؟
Explanation
یہ آیت سورۃ الحدید کی ہے اور قیامت کے دن منافقین کا حال بیان کرتی ہے
جب ان کو کہا جائے گا کہ وہ پیچھے جائیں اور نور تلاش کریں، کیونکہ ان کے پاس ایمان کا نور نہیں ہوگا