آیت تخییر کا ذکر سورة المائدة سورت میں ہے
آیت تخییر، جو کہ ازواج مطہرات کو اپنے حقوق کے بارے میں اختیار دینے کا ذکر کرتی ہے، سورة المائدة میں موجود ہے۔
تکبیر تحریمہ شرائط نماز سے ہے مگر چونکہ افعال نماز سے اس کو بہت زیادہ اتصال ہے، اس وجہ سے فرائض نماز میں
اس کا شمار ہوا۔
AGM 25-12-2022
حج کی مندرجہ ذیل تین قسمیں ہیں
قِران
تَمَتُّع
اِفراد
الکفایہ فی علم الروایہ اور تاریخ بغداد کے مصنف خطیب بغدادی ہیں۔
The Holy book Torat was revealed on Hazrat Moosa (A.S)
The Holy book Anjeel was revealed on Hazrat Isa (A.S)
The Holy book Quran was revealed by Hazrat Muhammad (S.A.W).
عید الفطر ؛ عالم اسلام کا ایک مذہبی تہوار ہے جو ماہ رمضان المبارک کے اختتام کی نشان دہی کرتا ہے ا
قران نے یوسف علیہ السلام کے قصے کو احسن القصص کہا ہے
وقوف عرفات سے مراد میدان عرفات میں حجاج کرام کا توقف کرنا ہے۔ یہ عمل مناسک حج میں دوسرا عمل ہے اور اسے روز عرفہ یعنی 9 ذی
الحجہ کے دن میدان عرفات میں انجام دیا جاتا ہے۔
حضرت بی بی فاطمہ
حضرت بی بی خدیجہ
والدہ ماجدہ
حضرت محمدﷺ
والد محترم
حضرت علی شیر خدا
خاوند محترم
حضرت امام حسین، امام حسن
بیٹے
خاتون جنت، سیدہ کائنات، زہرہ، بتول
القابات
آپ ﷺ کی سب سے چھوٹی صاحبزادی
بی بی فاطمہ
مکہ
پیدائش
مدینہ
انتقال