Explanation
اسم جامد وہ اسم ہے جو خود کسی سے نہ بنا ہو
اور نہ اس سے دوسرے صیغے بنتے ہوں
اور صرف ذات پر دلالت کرے ۔
:جیسے
زيد، كتاب، قلم وغیرہ
اضافی معلومات
مصدر ایسا اسم ہے جس سے دوسرے فعل بن سکتے ہیں لیکن وہ خود کسی فعل سے نہیں بنتا۔
اسم مشتق اُس اسم کو کہتے ہیں جو کسی مصدر سے نکلا ہو
ND-21-5-2023