Urban | MCQs
Q33: Which city of Pakistan is laid out on the shape of British flag?
پاکستان کا کون سا شہر برطانوی پرچم کی شکل میں بنا ہوا ہے؟
Q34: Which country's architect designed the Islamabad map?
اسلام آباد کا نقشہ کس ملک کے ماہر تعمیرات نے ڈیزائن کیا؟
Q35: When Karachi was made the capital of Pakistan?
کراچی کو پاکستان کا دارالحکومت کب بنایا گیا؟
Q37: When PM of Pakistan laid foundation stone of Ravi Riverfront Urban Development Project (RRUDP)?
پاکستان کے وزیر اعظم نے راوی ریور فرنٹ اربن ڈیولپمنٹ پروجیکٹ کا سنگ بنیاد کب رکھا؟
Q39: Karachi -----is the biggest district of Karachi in terms of population.
آبادی کے لحاظ سے کراچی کا سب سے بڑا ضلع کونسا ہے۔
Q40: There are---districts in Karachi?
کراچی میں کتنےضلع ہیں؟