South Asia | MCQs

    Q1: Pakistan is located in _______?

    پاکستان ______ میں واقع ہے؟

    Q2: Geographically, Pakistan is located in which of the following regions?

    جغرافیائی لحاظ سے پاکستان مندرجہ ذیل میں سے کس خطے میں واقع ہے؟

    Q3: Pakistan is located in the ____ part of South Asia.

    پاکستان جنوبی ایشیا کے کس حصے میں واقع ہے؟

    Q5: Who gave suggestion for formation of SAARC?

    سارک کے قیام کی تجویز کس نے دی؟

    Q6: Bolan, Nari, Pishin, Lora Mulla, Hingol, Rakhshan, Dusht and Zhob are the rivers of ____?

    بولان، ناری، پشین، لورا ملا، ہنگول، رخشان، دشت اور ژوب ____ کے دریا ہیں؟

    Q7: Pakistan is in the _____ subcontinent.

    پاکستان برصغیر کے کس طرف میں واقع ہے؟

    Q8: Pakistan is the country of South Asia region which is exactly located in the region of South Asia?

    پاکستان جنوبی ایشیا کے کونسے خطے کا وہ ملک ہے جو بالکل جنوبی ایشیا کے خطے میں واقع ہے؟

    Q9: Which country will host South Asian Games 2025?

    ساؤتھ ایشین گیمز 2025 کی میزبانی کونسا ملک کرے گا؟

    Q10: Which mountain separates Central Asia and South Asia?

    کون سا پہاڑ وسطی ایشیا اور جنوبی ایشیا کو الگ کرتا ہے؟