شملہ وفد 1906
1. شملہ وفد یکم اکتوبر 1906 کو وائسرائے ہند سے ملا.
2. شملہ وفد کا صدر سر آغا خان تھا.
3. اس میں 35 لوگ / ارکان شامل تھے.
4. سب سے پہلے شملہ وفد ایم اے علی گڑھ کالج کے پرنسپل سے ملا.
5. پر. نسپل نے سیکرٹری وائسرائے کرنل ڈونلپ سے یہ میٹنگ طے کر دیا، ان ہی کےذریعے وفد وائسرائے لارڈ منٹو سے ملا.
6. چونکہ مسلمانوں کا یہ وفد وائسرائے ہند سے شملہ کے مقام پر ملا، اس وجہ سے اسکا نام شملہ وفد بن گیا.