Regional Characteristics | MCQs

    Q1: What is the total area of Balochistan Province?

    صوبہ بلوچستان کا کل رقبہ کتنا ہے؟

    Q2: What is the total area of Punjab Province?

    صوبہ پنجاب کا کل رقبہ کتنا ہے؟

    Q3: What is the total Area of Azad Kashmir?

    آزاد کشمیر کا کل رقبہ کتنا ہے؟

    Q4: Which of the following is located in the south of Pakistan?

    مندرجہ ذیل میں سے کون سا پاکستان کے جنوب میں واقع ہے؟

    Q5: Keti Bandar small town in Sindh is famous for ?

    سندھ کا چھوٹا شہر کیٹی بندر کس لیے مشہور ہے؟

    Q7: Pakistan’s plains are divided into

    پاکستان کے میدانی علاقوں کو کتنے ھصوں تقسیم کیا گیا ہے۔