Port | MCQs

    Q1: Pakistan purchased Gwadar port from which country?

    پاکستان نے گوادر بندرگاہ کس ملک سے خریدی؟

    Q2: Gwadar was built with the help of which country?

    گوادر کس ملک کی مدد سے بنایا گیا؟

    Q3: What does 'PDF' stand for?

    پی ڈی ایف کا کیا مطلب ہے؟

    Q4: Port Qasim is near the which city in Pakistan?

    پورٹ قاسم پاکستان کے کس شہر کے قریب ہے؟

    Q5: Which is the busiest/largest natural harbor (port) of Pakistan?

    پاکستان کا سب سے مصروف/بڑا قدرتی بندرگاہ کون سا ہے؟

    Q6: Which is the oldest seaport of Pakistan?

    پاکستان کی قدیم ترین بندرگاہ کون سی ہے؟

    Q7: How many seaports are there in Pakistan?

    پاکستان میں کتنی بندرگاہیں ہیں؟

    Q8: Which is the first dry port of Pakistan?

    پاکستان کی پہلی ڈرائی پورٹ کون سی ہے؟

    Q9: Which app is used for applying for a domicile certificate in Pakistan?

    پاکستان میں ڈومیسائل سرٹیفکیٹ کے لئے درخواست دینے کے لئے کون سی ایپ استعمال کی جاتی ہے؟

    Q10: Which of the following is a portable machine?

    ان میں سے کونسی پورٹ ایبک مشین ہے؟