مریم 18 مئی 1992ء کو کراچی میں پیدا ہوئیں۔ آپ کے والد کرنل (ر) مختیار احمد شیخ پاک فوج میں شامل تھے ۔ طویل جدوجہد کے بعد ان کی محنت رنگ لائی اور 2014ء میں وہ پاک فضائیہ سے بطور فائٹر پائلٹ منسلک ہوگئیں۔
24نومبر 2015ء کی صبح مریم اپنے انسٹرکٹر، ثاقب عباسی کے ساتھ معمول کی مشق پر روانہ ہوئیں۔ جب وہ ضلع گجرات کی فضاؤں میں پرواز کررہے تھے، تو اچانک انجن میں آگ لگ گئی اور وہ دھڑا دھڑ جلنے لگا۔
دراصل اس وقت ان کا طیارہ آبادی کے اوپر اڑ رہا تھا۔ اس کے پرے کھیت واقع تھے۔ دونوں بہادر پائلٹوں نے فیصلہ کیا کہ چھلانگ لگانے کا فیصلہ چند لمحوں کے لیے ملتوی کردیا جائے تاکہ طیارہ آبادی کے بجائے کھیتوں کے اوپر پہنچ جائے ۔ مگر یہی چند قیمتی لمحے مریم کی شہادت کا سبب بن گئے۔
مندرجہ ذیل میں سے کس ایئر لائن کا لائسنس 1949 میں ہوائی حادثے کی وجہ سے منسوخ ہو گیا تھا؟
A. Orient airways
B. None
C. Crescent airways
D. Pakistan airways
Explanation
Pakistan Airways also known as "Pak Air" or "Pak Airways", was an airline from Pakistan with its headquarters in Karachi. The company was founded in 1948