Pakistani Agencies | MCQs
Q1: Wana is the main town of which Agency in FATA?
وانا فاٹا کی کس ایجنسی کا مرکزی شہر ہے؟
Q2: To investigate certain offences including corruption federal Investigation Agency-FIA was established in Pakistan by _____?
فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی (ایف آئی اے) جسے کرپشن اور بعض جرائم کی تحقیقات کا کام سونپا گیا تھا، پاکستان میں کس رہنما نے قائم کیا تھا؟