Pakistan Landmarks | MCQs
Q1: Noor Mahal is located in in which city of Pakistan?
نور محل پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
Q2: Where is the tomb of Allama Iqbal located?
علامہ اقبال کا مقبرہ کہاں ہے؟
Q3: Shahi Qila is located in which city of Pakistan?
شاہی قلعہ پاکستان کے کس شہر میں واقع ہے؟
Q4: Lakhra town is famous for its ___________.
لاکھڑا شہر اپنے ____ کے لیے مشہور ہے۔