Pakistan Civil Awards | MCQs
Q1: President Dr Arif Alvi conferred Pakistan’s civil awards to ____________ Pakistanis and foreigners in recognition of their services to Pakistan on 14 August 2021?
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 14 اگست 2021 کو پاکستان کے لیے خدمات کے اعتراف میں ____ پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کو پاکستان کے سول ایوارڈز سے نوازا؟
Q2: President Dr Arif Alvi on 23 March 2021 conferred civil awards on __________ Pakistani and foreign nationals in recognition of their services in different fields.
صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے 23 مارچ 2021 کو پاکستانی اور غیر ملکی شہریوں کو مختلف شعبوں میں خدمات کے اعتراف میں کتنے سول ایوارڈز سے نوازا۔