National Recognition | MCQs
Q1: Allama Dr. Sarfraz Hussain Naeemi Shaheed was awarded _______?
علامہ ڈاکٹر سرفراز حسین نعیمی شہید کو _______ سے نوازا گیا؟
Q2: Second highest civil award of Pakistan is__________?
پاکستان کا دوسرا سب سے بڑا سول ایوارڈ کونسا ہے؟
Q3: Which civilian award is attributed with Imran Khan as Cricketer?
عمران خان کو کرکٹر کی حیثیت سے کون سا سویلین ایوارڈ دیا گیا؟
Q4: The Government of Pakistan has just conferred accolades to a list of _________ Pakistanis and foreigners for their excellence in different fields on 23rd March 2022.
حکومت پاکستان نے ابھی 23 مارچ 2022 کو مختلف شعبوں میں بہترین کارکردگی دکھانے والے کتنے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کی ایک فہرست کو اعزازات سے نوازا ہے۔