Napoleon | MCQs
Q1: Napoleon Bonaparte was the King of ______?
نپولین بوناپارٹ کس کا بادشاہ تھا؟
Q2: Who was known as “Man of Destiny”?
\"من آف ڈیسٹینی کے نام سےکون جانا جاتا تھا؟
Q3: In which battle the British forces led by Duke of Wellington defeated French forces led by Napoleon Bonaparte?
ڈیوک آف ویلنگٹن کی قیادت میں برطانوی افواج نے نپولین بوناپارٹ کی قیادت میں فرانسیسی افواج کو کس جنگ میں شکست دی؟
Q4: Which was the last battle of Napoleon?
نپولین کی آخری جنگ کون سی تھی؟
Q5: Waterloo, where Napoleon was finally defeated, is situated in ______?
واٹر لو، جہاں نپولین کو بالآخر شکست ہوئی، وہ کس ملک میں واقع ہے؟
Q6: Who is called the prisoner of Malta?
مالٹا کا قیدی کس کو کہا جاتا ہے؟
Q7: Napoleon Bonaparte was exiled to ___________ in June 1815.
نپولین بوناپارٹ کو جون 1815 میں ___________ جلاوطن کر دیا گیا۔
Q8: Neopoleon defeated in which war?
نیوپولین کو کس جنگ میں شکست ہوئی؟
Q9: Who is known as Napoleon of Asia?
ایشیا کا نپولین کس کو کہا جاتا ہے؟
Q10: Battle of waterloo won by _____?
واٹر لو کی جنگ کس نے جیت لی
✅ Correct: 0 |
❌ Wrong: 0 |
📊 Total Attempted: 0